اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پولیس اور حساس اداروں کا بورے والا سرچ آپریشن

اجمل سیال( بورےوالا)ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر پولیس اور حساس اداروں کا بورے والا سرچ آپریشن تھانہ صدر بوریوالہ کی حدود عتیق ٹاؤن میں کیا گیا۔ڈی پی اوسرچ آپریشن کے دوران 20 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی۔ڈی پی اوبورے والا سرچ آپریشن میں 40 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی۔ڈی پی اوسرچ آپریشن میں کسی شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا۔