اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملتان روڈ سبزی منڈی کے قریب ٹرالر اور کار کے مابین تصادم

بورےوالا(ثاقب سہیل وٹو) ملتان روڈ سبزی منڈی کے قریب ٹرالر اور کار کے مابین تصادم ،جس کے نتیجے میں ملتان کی رہائشی خاتون جاں بحق جبکہ خاتون کا خاوند شدید زخمی ہوگیا۔دونوں میاں بیوی ڈاکٹر ہیںاور فیصل آباد کی جانب جا رہے تھے۔خاتون کی لاش اور زخمی دونوںکو ہسپتال منتقل کر دیا گیا