واربرٹن(عثمان سندرانہ)پولیس اہلکارکے گھرمیں سلنڈرپھٹنے سے لاکھوں روپے مالیت کاقیمتی سامان جل کرخاکسترہوگیا، نواحی گاؤں جسلانی موڑمیں کانسٹیبل ڈرائیورخادم حسین کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے سلنڈرپھٹ گیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پالیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تازہ ترین