اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شیرکی پاکستانی سیاست میں واپسی کیسے ہوئی

اسلام آباد/لاہور(محمدجابر)الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو شہبازشریف کے نام سے رجسٹرڈ کرلیاہے،سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ بل کا فیصلہ سناتے ہوئے میاں نوازشریف کو بطور پارٹی صدر کے لیے بھی نااہل قرار دیا تھا جس کے بعد مسلم لیگ (ن) کی مجلسِ شوریٰ نے شہباز شریف کو پارٹی کا نیا صدر مقرر کیا جس کی منظوری جنرل ورکرز اجلاس سے لی گئی،الیکشن کمیشن نے شہبازشریف کے پارٹی کا صدر بننے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ان کے نام سے رجسٹرڈ کردیا ہے،الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر مسلم لیگ (ن) کےآگے شہباز شریف کا بطور صدر نام بھی درج کردیا گیا ہےواضح رہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد (ن) لیگ نے میاں نوازشریف کو پارٹی کا تاحیات قائد مقرر کیا ہے۔