اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,999FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چیف جسٹس کا بعد ازمرگ اعضاعطیہ کرنے کا اعلان

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے اپنے اعضا ایس آئی یو ٹی کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کراچی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یورلوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ(ایس آئی یوٹی) پہنچے تو ڈاکٹر ادیب رضوی نے ان کا استقبال کیا۔چیف جسٹس نے ایس آئی یوٹی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور تفصیلات حاصل کیں۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے بعداز مرگ اپنے اعضاء ایس آئی یوٹی کو عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اعضاء کی رضاکارانہ پیوندکاری کا پہلےاتنا علم نہیں تھا۔