اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,007FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سلمان بٹ نے ڈالر ایسٹ سی سی کو جیت سے ہمکنار کر ادیا

کراچی (ویب ڈیسک) سابق قومی کپتان سلمان بٹ نے ناقابل شکست 83 رنز کی فتح گراننگز کھیل کر ڈالر ایسٹ سی سی کو ٹپال سی سی کیخلاف آٹھ وکٹوں کی فتح سے ہمکنار کر کے آغا خان جم خانہ رمضان کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹونا منٹ میں پہلی کامیابی سے ہمکنار کر دیا۔