اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,368FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

4 سابق ڈی پی اوز کونیب نے طلب کر لیا

گجرات ( یونس مرزا) سابق ڈی پی اوز گجرات رائے اعجاز احمد رائے ضمیر الحق کو 21 مئی کو پیش ہونے کا حکم ۔ گجرات سابق ڈی پی اوز کامران ممتاز اور سہیل ظفر چھٹہ بھی پیش ہونگے

۔ گجرات نیب لاہور گجرات پولیس کرپشن کیس کی انکوائری کر رہے ہیں ۔گجرات سابق ڈی پی او سہیل ظفر چھٹہ نے گجرات پولیس فنڈز میں کروڑوں روپے کی کرپشن پکڑی تھی گجرات سابق ڈی پی او رائے اعجاز احمد سی ٹی او لاہور تعینات ہیں