اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,950FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دشمنی ۔5بھینسوں سمیت گوالے کا گھرخاکستر

اوکاڑہ(آصف کھوکھر)اوکاڑہ کےنواحی علاقہ منڈی احمدآباد بھانہ صاحبہ میں آتشزدگی سے ایک محنت کش کاگھرجل کرخاکستراور5بھینسیںجھلس کردم توڑگئیں، محنت کش ذوالفقار علی کے گھر میں آگ لگی یا لگائی گئی اس بات کاابھی اندازہ نہیں لگایاجاسکا، تاہم آگ نے پانچ بھینسوں سمیت پورےگھر کوجلاکر راکھ کر دیاہے، ذوالفقار علی ان بھینسوں کا دودھفروخت کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا، جس کا اب نہ گھررہا اورنہ ہی روزی کاذریعہ باقی بچا، متاثرہ ذوالفقار علی نے وزیراعلیٰ پنجاب اورڈی سی اوکاڑہ سے اپیل کی ہے کہ اسکی دادرسی کی جائے۔