اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,271,308FansLike
10,067FollowersFollow
626,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

یورو کپ: تیسرے دن کے پہلے میچ میں کروشیا کی ترکی کیخلاف فتح

پیرس(نیوز ڈیسک)یورو کپ 2016کے ایک میچ میں کروشیا نے ترکی کو ایک صفر سے شکست دے دی۔کروشیا نے میچ کا واحد گول کھیل کے 41ویں منٹ میں کروشیا کے لوکا موڈرک نے ایک فری کک سے کیا ۔ دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے گول کرنے کی بھر پور کوششیں کیں لیکن کامیاب نہ ہو سکیں۔ آج کا دوسرا میچ پولینڈ اور جنوبی آئرلینڈ کے درمیان رات نو بجے نیئس جبکہ تیسرا اور آخری میچ جرمنی اور یوکرین کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات بارہ بجے للی میں ہوگا۔