اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عیدالفطر کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری

وفاقی وزارتِ داخلہ نے عیدالفطر پر 4 سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ وفاقی وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق عیدالفطر پر 15 جون بروز جمعہ سے 18 جون بروز پیر تک تعطیلات ہوں گی۔گزشتہ روز وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5 چھٹیوں کی سمری تیار کی تھی، جس میں 14 جون سے 18 جون تک چھٹیوں کا کہا گیا تھا تاہم وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن میں اب 14 جون کے بجائے 15 جون سے 18 جون تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔