اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,871FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آرمی چیف کی روضہ رسول ﷺ پرحاضری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روضہ رسول اللہ ﷺ پر حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے روضہ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دی اور ریاض الجنة میں نوافل ادا کیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کیں۔