اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,909FansLike
9,984FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2ہزارروپےاضافہ ہوگیا،ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونا 58ہزار 300روپے کا ہو گیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 1ہزار 715 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 49ہزار 983روپے کا ہو گیا ہے،ادھر چاندی کی قیمت 10روپے اضافے سے 800روپے فی تولہ ہو گئی ہے عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے سے مقامی مارکیٹ میں بھی اس کا اثر پڑا اور کرنسی بدلنے کی افواہوں پر بھی سونے کی قیمت بڑھی ہے۔