اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,690FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان آج قوم کوخوشخبری سنانے کوتیار

اسلام آباد(محمدجابر)تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 7بجکر15منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سعودی عرب کے 2روزہ دورے سے وطن واپس آنے کے بعد آج شام 7بج کر 15 منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے،اپنے خطاب میں عمران خان دورہ سعودی عرب پر اور ملکی معیشت کے معاملات پر قوم کواعتمادمیں لیں گے جبکہ بجلی ، گیس کی قیمتوں میں اضافےکے حوالے سے بھی بات کریں گے ، دورہ سعودی عرب کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی اضافہ ہوا ہے اور ڈالر کا ریٹ بھی کم ہوا ہے۔