اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تسکین کا باؤنسر گردن پرلگنے سے سہروردی زخمی، اسپتال میں داخل

میرپور(سپورٹس ڈیسک ) ڈھاکا پریمیئر کرکٹ لیگ میں ابھانی لمیٹڈ کے پیسر تسکین احمد کا باؤنسرگردن پر لگنے کے بعد سہروردی شوہو کو مقامی اسپتال میں داخل کرا دیاگیا ۔ڈھاکا پریمیئر کرکٹ لیگ میں ابھانی لمیٹڈ کے پیسر تسکین احمد کا باؤنسرگردن پر لگنے کے بعد سہروردی شوہو کو مقامی اسپتال میں داخل کرا دیاگیا، وہ وکٹوریہ اسپورٹنگ کلب کی نمائندگی کررہے تھے۔ گیند ان کی گردن کے دائیں جانب نچلے حصے پر لگی۔بنگلہ دیشی بورڈ کے چیف فزیشن ڈاکٹردیباشش چوہدری نے کہاکہ شوہو کی حالت خطرے سے باہر ہے، ان کے دماغ کا اسکین ٹیسٹ درست آیا لیکن انھیں آئندہ 24 گھنٹے اسپتال میں رہنا ہوگا، اگر وہ ہیلمٹ پہنتے تو فائدہ ہوتا لیکن انھوں نے ایسا نہیں کیا تھا۔