اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بے نظیر بھٹو کی سالگرہ، جیالوں نے خون کے دیئے جلا دیئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر لاہور کے جیالوں نے مال روڈ چیئرنگ کراس پر خون کے دیئے جلائے۔ اس تاریخی تقریب کا سارا مزہ کرکرا ہو گیا جب مال روڈ بند ہونے کی وجہ سے جیالوں اور شہریوں میں ہاتھا پائی ہو گئی۔