اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

مزدوروں اور محنت کشوں کی ترقی اور خوشحالی کےدن آگے۔

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب ٹریڈ ر ونگ کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے کہا کہ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے کسانوں اور مزدوروں کیلئے پیکج کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ محنت کشوں کے لئے ترقی کے دن آ گئے ہیں صوبہ بھر کے مزدوروں اور محنت کشوں کی ترقی اور خوشحالی کے لئے حکومت پنجاب کیطرف سے صنعتوں میں لیبر قوانین کے موثرنفاذ کے ذریعے مزدور دوستی کا عزم کیا ہے ۔