اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,751FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نوازشریف کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال لے جانے کی تیاریاں

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ‎نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور انہیں آج پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا جارہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ میں پہلے کہہ چکی ہوں کہ میاں نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور انہیں آج پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا جارہا ہے لیکن مجھے اور ہماری فیملی کو اس حوالے سے آگاہ تک نہیں کیا گیا۔