اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,207FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

معروف عالمی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی ، وزیر اعظم عمران خان بھی شامل

اسلام آباد (این این آئی)معروف بین الاقوامی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی ۔ پیر کو جاری کر دہ فہرست میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان بھی سوچ کے رہنماؤں اور عوامی دانشوروں کی عالمی فہرست میں شامل ہیں ۔فارن پالیسی میگزین کے مطابق سابق کرکٹر عمران خان کو وزارت عظمی کا قلمدان سنبھالنے کے بعد انتہائی مشکلات کا مقابلہ کرنا ہے۔۔وزیراعظم عمران خان کو مالی اور قرضوں کے بحران کا سامنا کرناہے