اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,801FansLike
9,992FollowersFollow
566,800FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گوجرہ، ڈیزل کی مین پائپ لائن سے چوری پکڑی گئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد عمران ضیاء )گوجرہ، ڈیزل مین پائپ لائن سے چوری پکڑی گئی ،گوجرہ ، چک نمبر 338 ج ب پارکو ڈیزل کی مین پائپ لائن سے کنکشن لگا کر چوری پکڑ لی چور موقع سے فرار سابقہ مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین مہر صادق کا بیٹا محمد وقار کے ڈیرہ سے عرصہ دراز سے ڈیزل کی مین پائپ لائن سے کنکشن لگا کر ڈیزل چوری کیا جاتا رہا پولیس نے کنکشن بند کر دیا ملزمان کی تلاش جاری کر دی