اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,399FansLike
9,985FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جہلم میں انکروچمنٹ کے خلاف کریک ڈاون آپریشن جاری۔ ریڑھی بانوں کی جانب سے بھتہ خوری کا الزام

جہلم(دینہ) میں تجاوزات آپریشن کے دوران ریڑھی بانوں نے الزام لگایا ہے کہ میونسپل افسران ہم سے بھتہ لیتے ہیں اور حالیہ دونوں میںبھتہ دینے سے انکار پر ہمارے خلاف کریک ڈاون کیاگیا ہے۔دوسری جانب میونسپل افسران اس الزام کی تردید کر رہے ہیں۔افسرانِ بالا کا کہنا ہے کی یہ آپریشن سپریم کورٹ کی ہدایت پر کیا جا رہا ہے۔