اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,642FansLike
9,977FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات: بد کرداری یا بد نصیبی۔ جوان بیٹے نے سگی ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔۔۔۔

گجرات ( اعجاز شاکر) بد کرداری یا بد نصیبی گجرات کے محلہ اسلام نگر میں بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا ملزم نے واردات کے بعد تھانے پیش ہو کر ازخود گرفتاری دے دی
محلہ اسلام نگر میں دوبئی پلٹ شاہ زیب نے شام کے وقت گھر کے کمرے میں موجود اپنی ماں پینتالیس سالہ روبینہ فردوس کو اس وقت کنپٹی پر فائر مار کر قتل کر دیا جب وہ بستر پر بیٹھی تھی روبینہ فردوس دو بیٹوں اور ایک بیٹی کی ماں تھی مقتولہ کا دوسرا بیٹا بیرون ملک قطر میں مقیم ہے
پولیس تھانہ سول لائن نے مقتولہ کے بھائی لالہ موسیٰ کے رہائشی ساجد کھو کھر کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا مدعی ساجد کے مطابق اس کے بھانجے شاہ زیب کو والدہ کے کردار پر شک تھا جس کی بنا پر اس نے اپنی ماں کو قتل کیا ہے

جوان بیٹے نے سگی ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔۔۔۔U

گجرات: بد کرداری یا بد نصیبی۔ جوان بیٹے نے سگی ماں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔۔۔۔ملزم نے تھانہ پیش ہو کر گرفتاری دے دی۔ مزید تفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں۔

Gepostet von News Alert Gujrat am Samstag, 26. Januar 2019