اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,186FansLike
9,993FollowersFollow
566,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے وطن واپس پہنچ گئی

کھلاڑی غیرملکی ائیرلائن کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے ہیں۔واضح رہے کہ دورہ جنوبی افریقا میں پاکستانی ٹیم کو تینوں فارمیٹس میں سیریز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا