اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,116FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پی ایس ایل 4 کے پاکستان میں ہونے والے میچز کی ٹکٹ کی فروخت آج رات 12 بجے سے شرو ع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پاکستان میں کھیلے جانے والے میچز کی ٹکٹ کی فروخت کا آغاز آج رات  12 بجے سے شروع ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق گروپ اسٹیجز کے میچز میں ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 5 سو روپے رکھی گئی اور زیادہ سے زیادہ قیمت 3 ہزار روپے مقرر ہے۔تاہم فائنل میچ کے لیے کم سے کم قیمت 5 سو جبکہ زیادہ سے زیادہ قیمت 8 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔خیال رہے کہ لاہور میں پی ایس ایل کے 2 گروپ میچز اور پلے آف مرحلے کا ایلیمنیٹر ون کھیلا جائے گا جبکہ کراچی میں بھی گروپ اسٹیج کے 2 میچز اور پلے آف مرحلے کا کولیفائیر اور ایلیمنیٹر 2 کھیلا جائے گا۔اس کے علاوہ کراچی میں 17 مارچ کو فائنل بھی کھیلا جائے گا۔