اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

فیس بک کاسفید فام قوم پرستی اورعلیحدگی پسند عناصر پر پابندی لگانے کا اعلان

سماجی رابتوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ،آئندہ ہفتے سے فیس بک اور انسٹا گرام پر سفید فام قوم پرستوں اور علیحدگی پسند عناصر کی تعریف ،حمایت ،اور نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کردی جائے گی ۔ فیس بک نے عہد کیا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہوں کی جانب سے فیس بک پر شایہ کیا جانے والے مواد کی شناخت کرنے اور اس پر پابندی لگانے کی صلاحیت کو بہتر بنائے گا۔اور قابل اعتراض الفاظ اورجملوں کی تلاش کرنے والوں کو اس تنظیم کی ویب سائٹ پر لے جایا جائے گا۔جو ان اقدامات سے نبٹنے کیلئے کام کر رہی ہیں کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں دہشت گردکی جانب سے حملوں کی لائیو ویڈیو فیس بک پر چلانے کے بعد سوشل میڈیا سائٹ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑھا۔ نیوزیلینڈ کی وزیراعظم جیسنڈہ آرڈن نے بھی فیس بک کے اس اقدام کو سراہا۔