اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گجرات: ماجرہ میں سسرالیوں نے 4بچوں کی ماں کو آگ لگا دی ۔۔۔۔!

گجرات(عدنان بٹ سے) گھریلو جھگڑا چار بچوں کی ماں کو آگ لگا کر جلا دیا۔ تشویش ناک حالت میں ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔گجرات کے علاقہ ماجرہ میں گھریلو جھگڑے پر پینتیس سالہ رضوانہ کو تیل ڈال کر جلا دیا گیا۔ محمد شریف نے الزام لگایا ہے اسکو آگ اسکے خاوند غلام مصطفےٰ بیٹے حسن نند خالدہ اور جیٹھ غلام غوث نے آگ لگائی ہے شادی کے سترہ سال سے گھریلو جھگڑے جاری ہیں ڈپی پی او گجرات علی محسن کی ہدایات پر پولیس نے راضونہ کے خاوند بیٹے سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے تفتیش کر کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

گجرات: ماجرہ میں سسرالیوں نے 4بچوں کی ماں کو آگ لگا دی ۔۔۔۔!

گجرات: ماجرہ میں سسرالیوں نے 4بچوں کی ماں کو آگ لگا دی ۔۔۔۔!پولیس نے 4افراد کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں۔http://www.newsalert.com.pk/?p=165138#NewsAlert #BreakingNews #Gujrat

Gepostet von News Alert Gujrat am Samstag, 30. März 2019