اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار حادثے میں زخمی

ایم کیو ایم پاکستان کے سنیئر رہنما خواجہ اظہارالحسن ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے حادثہ کراچی ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ خواجہ اظہار ان کے ڈرائیور اور محافظ کوفوری طور پر طبی امداد کے لئے آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ واقع کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کی اعلی قیادت اسپتال پہنچ گئی