اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جوجیتا وہ سکندر۔۔20 کلو وزنی سونے کی اینٹ جیتنے کا چیلنج …

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے ایئرپورٹ پر 20 کلو وزنی سونے کی اینٹ جیتنے کا چیلنج دیا گیا ہے، شیشے کے باکس سے سونے کی اینٹ نکالو اور کروڑ پتی بن جاؤ۔ایئرپورٹ پر آنے والوں کے لیے دعوت عام ہے کہ جو شخص اس اینٹ کو باکس سے نکال لے گا، سونا اس کا ہوجائے گا۔شیشے کے اس باکس میں ایک چھوٹا سا سوراخ ہے جس میں بمشکل ہاتھ اندر جاتا ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کئی لوگ اس اینٹ کو باکس سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن ناکام ثابت ہوئے ہیں تاہم ایک شخص نے ویڈیو شیئر کرکے دعویٰ کیا ہے کہ وہ یہ چیلنج جیت گیا ہے۔واضح رہے کہ دبئی میں لاکھوں درہم جیتنے کی مختلف انعامی اسکیمیں متعارف کرائی جاتی ہیں تاہم ایئرپورٹ پراس طرح کی اسکیم پہلی بار متعارف کرائی گئی ہے۔

20 کلو وزنی سونے کی اینٹ جیتنے کا چیلنج۔۔۔۔F

جوجیتا وہ سکندر۔۔20 کلو وزنی سونے کی اینٹ جیتنے کا چیلنج …#newsalert#breakingnews#challenge#dubaiairportchallenge

Gepostet von News Alert am Sonntag, 31. März 2019