اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,468FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

500 میں سے 496 نمبر لے کر پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

(بورے والا) اجمل سیال
بورے والا سٹی آف ایجوکیشن کا درجہ رکھنے والا شہر اس بار بھی پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر گیا ۔
آٹھویں جماعت کی شہوار انعم نے، 500 میں سے 496 نمبر لے کر پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔
اس پر شہوار انعم کا مزید کہنا تھا کہ میں بڑی ہو کر ملک وقوم کی خدمت کروں گی، اور یہ سب میرے والدین کی دعاوں اور ٹیچر کی محنت کا نتیجہ ہے۔ بچی کے والد کا کہنا تھا کہ بیٹیاں باعث رحمت ہوتی ہیں آج میری بیٹی نے میرا سر فخر سے بلند کر دیا۔

پانچ سو500 میں سے 496 نمبر لے کر پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی…U

بورے والا سٹی آف ایجوکیشن کا درجہ رکھنے والا شہر اس بار بھی پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر گیا ۔تفصیلات جانیئے اس رپورٹ میں#Newsalert #Breakingnews #Burewala #Punjabhttp://www.newsalert.com.pk/?p=165213

Gepostet von News Alert am Montag, 1. April 2019

مزید خبریں