اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حالیہ گرمی کی لہر سندھ پولیس میدان میں آگئی

گرمی کی حالیہ لہر کی شدت کے پیش نظر نیوکراچی میں پولیس کی جانب سے اسکولوں کے بچوں اور دیگر شہریوں کو ٹھنڈے پانی کی بوتلیں فراہم کرنے پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے پولیس کے جذبے کی تعریف کی اور سراہا۔آئی جی سندھ نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی ایس ایس پیز متعلقہ اضلاع میں باقاعدہ کیمپ لگاکر لوگوں کو ٹھنڈا پانی فراہم کرنیکے اقدامات اٹھائیں،جبکہ گرمی کی شدت سےشہریوں،اسکولز،کالجز، جامعات کے طلباء کو محفوظ رکھنے کے لیئے مختلف مقامات پر ٹھنڈے پانی کی فراہمی جیسے اقدامات اٹھائے جائیں۔اس کے علاوہ ٹریفک پولیس بھی مختلف سیکشن کی سطح پر ایسے ہی اقدامات میں اپنے فرائض انجام دے