کوئٹہ دھماکہ، وزیراعلیٰ سندھ کی مذمت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےکوئٹہ کےعلاقےھزار گنجی میں دھماکےکی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے دھماکےکے شہداء کے ورثاء سے اظہار تعزیت و ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی سازش ہے۔