با اثر افراد سرکاری زمین پر قبضہ کر کے کلہاڑیاں دکھانے لگے

جہلم ( نجف شہزاد ) نواحی علاقہ ڈھوک کنیال اس سے کے ارد گرد کے دیہاتوں کو جانے والا راستہ بااثر افراد نے بلاکس رکھ کر بند کر جس کے باعث علاقہ مکینوں گزرنا محال ہوگیا سکول جانے والے بچے سکول نہیں پہنچ پاتے جبکہ ٹیچرز بھی سکول تک نہیں پہنچ سکتیVoجہلم۔نواخی علاقہ ڈھوک کنیال میں زمانہ جہالت کی مثال سامنے آ گئی بچوں کو بنیادی تعلیم سے محروم رکھنے کے لیے سکول کی جانب جانے والے داخلی خارجی راستوں کو سیمنٹ کے بلاکس رکھ کر مکمل بند کر دیا گیا جس کے باعث سکول جانے والے بچے سکول تک نہیں پہنچ پاتے جبکہ سکول پڑھانے والی خواتین ٹیچرز بھی سکول تک نہیں پہنچ سکتی اہل علاقہ کے لوگ سرآپہ احتجاج ہیں غمی خوشی میں ہم میلوں کا فاصلہ پیدل چلنے پر مجبور ہوتے ہیں کیونکہ بااثر افراد نے شاملات جگہ پر قبضہ جما کر راستے بند کر دیے ہیں ہم ڈپٹی کمشنر جہلم ڈی پی او جہلم ایم این اے فواد چوہدری سے مطالبہ کرتے ہیں راستہ کھلویا جائے اور پکی سڑک بنوائی جائے