اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

بارسلونا : اسپین کے انتخابات میں پاکستانی بھی شامل

: ارسلونا(جمشید اقبال بٹ): سپین میں 28 اپریل کو ہونے والےجرنل انتخابات اور 26 مئی کو بلدیاتی انتخابات میں جو پاکستانی نثراد امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں ان میں. محمد اقبال چوہدریسوشلسٹ پارٹی کی طرف سے امیدوار برائے قومی اسمبلی سپین. چوہدری معظم رفیقسوشلسٹ پارٹی کی طرف سے امیدوار برائے کونسلر بلدیہ بارسلونا. راجہ شاہد خانسوشلسٹ پارٹی کی طرف سے امیدوار برائے کونسلر بلدیہ ترتوساطاہر رفیع امیدوار برائے سیودادانوس پارٹی(ایم این اے ) قومی اسمبلی شہزاد اکبر وڑائچ امیدوار برائے اسکیردا ریپبلیکانا(کونسلر ) بلدیہ سانتاکلوما ۔چوہدری ثاقب علی امیدوار برائے سوشلسٹ پارٹی(کونسلر) بلدیہ بادالونا ۔اجمل رشید بٹ امیدوار برائے سیودادانوس پارٹی(کونسلر ) بلدیہ سانتا کلوما۔ اورعثمان خان اسکیرا ریپبلیکانا میونسپل کمیٹی ایل اوسپیتالیت شامل ہیں سپین کے جنرل اور بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی امیدواروں کا انتخابی عمل میں شریک ہونا خوش آئند ہے[5:26 AM, 4/21/2019] +351 920 042 664: جرنل انتخابات 28 اپریل 2019 **کانگرس کی 350 نشستوں کے امیدوار اسپین کے 52 اضلاع سے ووٹوں کے ذریعے چنے جائیں گے ۔۔ہر ضلع سے کم سے کم دو سیٹیں قومی اسمبلی کے امیدواروں کے لیے مختص کی گئی ہیں، سوائے،سے اوتا (Ceuta ) اور مےلیا(Melilla ) کو چھوڑ کر جہاں پر قومی اسمبلی کے لیے ایک ایک سیٹ مختص کی گئی ہے ۔۔اس طرح ٹوٹل 102 سیٹیں 52 اضلاع ہے تقسیم ہوئی ۔اب باقی کی 248 نشستوں کی تقسیم مختلف صوبوں کی آبادی اور اہمیت کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے ۔اسپین میں ویکتر ھونٹ (victor H,ont )کا قانون نافذ ہوتا ہے ۔۔۔ویکتر ھونٹ کا تعلق بیلجیم سے تھا اور وہ ایک ماہر جوریسٹ تھے ،اور انہوں نے انتخابی چناو کے اوپر ایک کتاب لکھی، جو بڑی مشہور ہوئی اور 1878 سے اسپین کے انتخابات میں ویکتر ھونٹ کا قانون مانا جاتا ہے اور لاگو کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ویکتر ھونٹ کے قانون کو اتنی پذیرائی حاصل ہوئی اسپین کے علاوہ 45 ممالک میں بھی ویکتر ھونٹ کا کا قانون مانا اور لاگو کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ویکتر ہونٹ کے قانون کے مطابق، جتنی بڑی پارٹی ہو گی اس کو اتنا زیادہ فائدہ ہو گا، اور جو پارٹی ایک ضلع میں زیادہ ووٹ لے گی اس کے سیٹیں لینے کے چانس زیادہ ہونگے ۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی کی مختلف شہروں میں مقرر کی گئی نشستوں کی تعداد ؟1۔میڈرڈ۔ 372۔بارسلونا۔ 32 3۔ویلنسیا ۔ 15 4۔الیکانتے ۔ 12 5۔سے بیا۔ 126۔مالاگا۔ 117۔مورسیا۔ 108۔کادیس۔ 099۔کورنیا ۔ 0810۔بیسکایا۔ 08 11۔لاس بیلارس۔ 0812۔لاس پالما۔0813۔استوریا ۔0714۔گارانادا ۔ 0715۔پونت بیدریرا۔07 سنتا کروس۔ 0716۔ساراگوسا۔0717۔المیریا۔ 0618۔باداخوس۔0619۔گیپوس کوا۔0620۔جیرونا۔0621۔تاراگونا۔0622۔تولیدو۔0623۔کانتاسیرات۔0524۔کاستیون۔0525۔سیودادریال۔0526۔وویلواوں۔0527۔خائن۔0528۔نابارہ۔0529۔بایادولید۔0530۔الباسیتے۔0431۔الابا۔0432۔بورگوس۔0433۔کادیس۔0434۔لاری اوخا۔0435۔لے اون۔0436۔سیدریدا۔0437۔لوگو۔0438۔اورینسے۔0439۔سالامنکا۔0440۔سارامکا ۔0441۔کوارینکا۔0442۔گوارداخارا۔0343۔وویسکا۔0344۔پالینا۔0345۔سےگوبیا۔03 46۔ترویل۔0347۔سامورا۔0348۔ابیلا۔0349۔سوریا۔0250۔سےاوتا۔0151۔مے لیا۔0152۔مے لیا نورتھ۔01کسی بھی جماعت کو حکومت سازی کے لیے 350 میں ایک 176 سیٹیں درکار ہوں گی