اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,407FansLike
9,997FollowersFollow
567,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

خانپور جھیل پر تیراکی کی مشقیں

نیوز الرٹ( مبین الرحمن ) پاکستان نیشنل ٹورزم کے تحت بنیادی طبی امداد اور تیراکی کے دلدادہ افراد کیلئے ایک ٹریننگ سیشن کا اہتمام کیا گیا ، یہ پروگرام این ٹی ٹی کے پروگرام ریسپانسبل نیشنل ٹورزم کا حصہ تھا ، اس تربیتی پروگرام میں شرکاء کو تیراکی اور ابتدائی طبی امداد کے حوالے سےآگاہ کیا گیا ، تقریب کا انعقاد اورنج ریزورٹ خانپور جھیل پر کیا گیا تھا ، اس پروگرام میں نیشنل ٹورزم ،ایکسٹریم واٹر سپورٹس اور سووار ایڈوانچر کلب کے ممبران نےبھی شرکت کی ، تقریب کے شرکاء میں چیف ایگزیکٹو نیشنل ٹورزم آف پاکستان کی جانب سے سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے