اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,066FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شبر زیدی چیئرمین ایف بی آر تعینات

وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد معروف معیشت دان شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا ہے۔شبر زیدی پیشے کے اعتباد سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور ملکی کے علاوہ بین الاقوامی فورمز پر بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ نگراں سیٹ اپ میں سندھ کے وزیر خزانہ بھی رہے ہیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) جہانزیب خان کو ان کے عہدے سے فارغ کیا گیا تھا۔