اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,368FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیراعظم عمران خان کی دربار دھماکے کی شدید مذمت

وزیراعظم عمران خان نے داتاؒ دربار دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے، انھوں نے متعلقہ حکام سے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی۔اس کے علاوہ وزیراعظم نے داتاؒ دربار دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ انھوں نے متعلقہ حکام سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے ذمہ داروں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لانے کا حکم دے دیا۔دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے وزیراعظم نے دلی ہمدردی کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔