اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,719FansLike
9,986FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

احتساب وہی کرتا ہے جس کے ہاتھ اور نیت صاف ہوں

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں کہا کہ اپوزیشن کے رہنماؤں اورترجمانوں کی زبانیں گروی ہیں، ان کے اندران کے کرپٹ لیڈربولتے ہیں، شاہد خاقان عباسی ایک کٹھ پتلی وزیراعظم تھے، وہ ایک بارشریفوں کا نہیں اس ملک کا بن کر سوچیں۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق نےاپنی بات کو جاری رکھتےہوئے کہا کہ شاہد خاقان بتائیں ایربلومنافع میں اورقومی ایئرلائن خسارے میں کیسے گئی، احتساب وہی کرتا ہے جس کے ہاتھ اور نیت صاف ہوں، ورنہ زرداری کے پیسے لانے کا دعوی توآپ کے آقا نے بھی کیا۔