اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,684FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈالر کے ریٹ میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

اوپن مارکیٹ‌ میں‌ ڈالر کا ریٹ 153 روپے تک پہنچ گیا انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے 36 پیسے مہنگا ہو کر 152 روپے پر ٹریڈ کرنے لگا جس سے بیرونی قرضوں میں 11 سو ارب روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران ڈالر کے ریٹ میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو 4 کاروباری روز کے دوران 10 روپے 60 پیسے بڑھا ہے۔ آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 36 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد 152 روپے پر ٹریڈ کیا جا رہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 153 روپے تک پہنچ گیا ہے۔