اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاک فوج کی طاقت بجٹ نہیں بلکہ اسکی عوام ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت کا جعلی میڈیا دفاعی بجٹ سے متعلق مرضی کے تجزیے کر رہا ہے۔ بھولنا مت، یہ وہی فوج ہے اور اسی بجٹ کے ساتھ ہے جو 27 فروری 2019ء کو تھی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاک فوج کی طاقت بجٹ نہیں بلکہ اس کا عزم عوام کی طاقت ہے۔ پاکستانی قوم مسلح افواج کے پیچھے کھڑی ہے۔یہ بجٹ کا نہیں قوم اور پاک فوج کے عزم کا معاملہ ہے۔ہمارے پاس استعداد کار اور جواب دینے کی مکمل صلاحیت بھی ہے۔