اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ٹیکس ایمنسٹی ا سکیم کیلئے درخواستوں میں اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی ا سکیم کیلئے درخواست دینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، اور اس اسکیم کیلئے اب تک 5 ہزار افراد نے اپلائی کر دیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز لازمی رجسٹرڈ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک اس حوالے سے ایک دو دن میں سرکلر جاری کرے گا۔ پرائز بانڈ رجسٹرڈ ہونے سے ایمنسٹی حاصل کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔اس کے علاوہ ایف بی آرکا کہنا ہےکہ مہنگی کاریں خریدنے اور فضائی سفر کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ہے۔ بینک بھی 15 جون تک تمام ڈیٹا فراہم کر دیں گے۔