اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مولانا آئے دن سازشوں کی محفل رچاتے ہیں

اپوزیشن کی اے پی سی پر اپنے ردعمل میں ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ اقتدار کی ہوس میں مولانا آئے دن سازشوں کی محفل رچاتے ہیں، یہ اے پی سی، آل پارٹیز کرپشن بچانے کی ناکام کوشش ہے، نوزائیدہ قائدین مولانا کے زیر سایہ اپنے ابوؤں کی کرپشن بچانے کی حکمت عملی بنائیں گے۔شہباز گل کامزید کہنا تھا بیگم صفدر اور بلاول زرداری مولانا کی اصل خوبیوں سے ابھی واقف نہیں، اے پی سی دراصل ریلو کٹوں کا اجتماع ہے، چوروں کا اکٹھ بتا رہا ہے کہ دیس میں ایماندار تھانیدار آ گیا ہے، امید ہے کہ اے پی سی کے اعلامیے میں تمام چور قومی دولت واپس کرنے کا اعلان کریں گے، جتنی چاہے مجلسیں کر لیں، آپ کا یوم حساب آن پہنچا ہ ہے۔