اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,650FansLike
9,984FollowersFollow
564,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چینی قونصل خانے پر حملے کا مرکزی کردارراشد بروہی گرفت

حساس اداروں نےکراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کیس کا مرکزی کردار، راشد بروہی کوگرفت میں کر لیا ہے، راشد بروہی کو خلیجی ریاست میں گرفتاری کے بعد پاکستان منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راشد بروہی چینی قونصل خانے ہر حملے کے دوران نگرانی کرتا رہا، اس نے حملہ آوروں کو مکمل سہولیات فراہم کیں، راشد بروہی کا تعلق کالعدم بی ایل اے سے ہے، حملے سے قبل راشد بروہی کو 9 لاکھ روپے فراہم کئے گئے، حملے کے بعد راشد بروہی بیرون ملک فرار ہو گیا، راشد بروہی سے اہم معلومات حاصل کی گئی ہیں۔