اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پی آئی اےنے کرایوں میں کمی کر دی ،طلبا کو بھی 10 فیصدرعایت

پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو 10 اگست تک 10 فیصد کرایوں میں رعایت دی جائے گی جب کہ لندن سے سیالکوٹ کے مسافروں کو 24 ستمبر تا 30 نومبر تک 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔پاکستان سے یو اے ای کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کو 12 اگست تک میں 20 فیصد رعایت دی جائے گی، اس کے علاوہ بزرگوں کو سرپرائز ہولی ڈیز اسکیم کے تحت 10 فیصد رعایت دی جائے گی۔پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کے تحت طلبا کو بھی 10 فیصد تک رعایت ملے گی۔