اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

خواتین کیلئے دنیا کے خطرناک ممالک کی فہرست میں بھارت پہلے نمبر پر

ورلڈ انڈیکس کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک، جنسی تشدد، صحت عامہ کی سہولیات، خواتین مخالف روایات، خواتین کے خلاف پرتشدد واقعات اور اسمگلنگ کے واقعات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
ورلڈ انڈیکس کی جانب سے خواتین کے لیے دنیا کے خطرناک ممالک کے لیے جاری کردہ فہرست میں بھارت پہلے نمبر پر آگیا ہے جبکہ افغانستان دوسرے اور شام تیسرے نمبر پرموجود ہیں۔اس فہرست میں خواتین پر تشدد کے حوالے سے صومالیہ چوتھا اور سعودی عرب پانچواں خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے۔