اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,468FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

بابا گرونانک کا جنم دن:ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کیجانب سے یادگاری سکہ جاری

بابا گرونانک کے جنم دن کے حوالےسے یادگاری سکہ جاری کر دیا گیا، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بابا گرونانک کےجنم دن کی مناسبت سے 550 روپے کا سکہ جاری کیا۔سکے کی ایک جانب گرونانک دیو جی کی عبارت اور ننکانہ صاحب کی عمارت، گرونانک کی سن پیدائش اور وفات کا سال 1469-2019 بھی درج ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے سادہ تقریب میں سکے کی رونمائی کی، تقریب میں پاکستان سکھ کونسل کے پیٹرن ان چیف، سردار رمیش سنگھ خالصہ اور اسٹیٹ بینک کے دیگر اعلی افسران نے بھی شرکت کی۔