اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,829FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

وزیر اعظم عمران خان نے کرونا وائرس کی ویکسین لگوالی

وزیراعظم عمران خان نے عالمی وبا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ٹیکہ لگوا لیا ۔
کورونا ویکسین لگوانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم جاری ہے، پہلے مرحلے میں ساٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے افراد اور فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین فراہم کی جا رہی ہے۔