اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ:پی ڈی ایم کے مستقبل پر گفتگو

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماوَں میں ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

ذرائع جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے ایک اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی نشست ن لیگ کی ہے، لہذاٰ پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کو مشترکہ فیصلوں کا احترام کرنا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے تمام معاملات مل کر حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔