اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,355FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وزیراعظم عمران خان کابھارتی ہم منصب کو خط

خط میں وزیراعظم نے یوم پاکستان کی مبارکباد دینے پر بھارتی وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔

جوابی خط میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام کے لئے جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کا حل ہونا ضروری ہے۔تعمیری اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لئے سازگار ماحول پیداکرنا ضروری ہے۔