اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,412FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ترکش حکومت کی ایک اور کامیابی،ترکش لیرا کی قدر50فیصد بڑھ گئی

انقرہ(آن لائن ) ترک صدر کی آواز پر عوام نے لبیک کہتے ہوئے 900 ملین ڈالرز کو مقامی کرنسی میں بدل ڈالا۔حکومتی مداخلت کےبعد ترکش لیرا کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، فنانس مارکیٹ میں اربوں ڈالر انفلو کےبعد ترکش لیرا کی قدر50فیصد بڑھ گئی۔ترک صدر نے عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ غیر ملکی کرنسی کو مقامی کرنسی میں تبدیل کرالیں تاکہ ترکش لیرا کی گراوٹ کو مستحکم کیا جاسکے، ترک عوام نے طیب اردوان کی اپیل پر لبیک کہا ۔اردوان کی حکمت عملی کامیاب، ترک کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔