اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,962FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ٹک ٹاک ایپلی کیشن کی عالمی شہرت یافتہ ویب سائٹ گوگل کو مات

نیو یارک (آن لائن ) نیویارک : کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر نے رواں سال کی مقبول ترین ویب سائٹس کی رینکنگ جاری کی ہے جس میں حیران کن طور پر ٹک ٹاک نے گوگل سے پہلی پوزیشن چھین لی اور پہلے نمبر آ گئی۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ ٹک ٹاک پر پاکستان سمیت کئی ممالک میں کچھ عرصہ تک پابندی عائد رہی تھی لیکن اس کے باوجود اس سائٹ نے 6 درجہ بہتری حاصل کی۔ کلاؤڈ فلیئر رینکنگ 2021 (وہ سائٹس جس پر رواں سال سب سے زیادہ ٹریفک آئی)۔