اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,285FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اٹلی میں کرونا کا پھر سے غاسبہ،سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

اٹلی (آن لائن ) ترک ویب سائٹ ٹی آر ٹی کے مطابق اطالوی ایجنسی اے این ایس اے نے رپورٹ کیا ہے کہ 13 نومبر 2020 کو ملک میں یومیہ 40ہزار902 کیسز رپورٹ کیے گئے تھے۔وزارت صحت کے مطابق، تازہ ترین روزانہ کے اعداد و شمار کے ساتھ ملک میں مجموعی طور پر انفیکشنز کی تعداد 55 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔اٹلی میں کرونا وائرس کے یومیہ سب سے زیادہ 44ہزار595 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جوکہ کرونا وباء شروع ہونے کے بعد سے سب سے زیادہ ہیں۔واضح رہے کہ اس وقت کرونا وائرس کا ویرینٹ اوميکرون امريکا کا سب سے خطرناک ويرينٹ بن گيا ہے جبکہ نيدرلينڈز ميں پہلے ہی لاک ڈاؤن لگايا جا چکا ہے۔